کراچی: ڈیفنس خیابان شجاعت میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان شجاعت میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 37 سالہ محمد یوسف ، 25 سالہ اکبر ، 27 سالہ زاھد علی ، 27 سالہ محمد شہزاد 22 سالہ محمد اویس ، 34 سالہ فرحان عالم اور 37 سالہ شہزاد شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو پلیٹ لگنے سے چھوٹے زخم آئے ہیں تاہم تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

