Advertisement

عالمگیر کی گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیجنڈری گلوکار عالمگیر کی گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

 معروف اداکار عمران اشرف نے گاڑی میں سفر کرتے عالمگیر کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عالمگیر اپنا مقبول ترین گانا ’کہہ دینا آنکھوں سے‘ گاتے سُنا جاسکتا ہے۔

 [amazonad category=”Electronics”]

ویڈیو میں عمران اشرف عالمگیر کو سراہتے بھی ہیں، اور گانا گانے میں ان کا ساتھ بھی دیتے ہیں۔

ڈھاکہ کے شانتی نگر میں پیدا ہونے والے 60 سالہ عالمگیر آل انڈیا مسلم کے رہنما فوادالحق کے صاحبزادے ہیں۔

Advertisement

15 سال کی عمر میں پاکستان آ کر انہوں نے بطور سنگر اپنے کیریئر کا آغاز کیا پاکستان میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں انکا شمار ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل عالمگیر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں گردے کے ٹرانسپلانٹ کے بعد کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مختصر پوسٹ میں بتایا کہ ان کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کامیابی سے ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version