Advertisement

معروف بالی ووڈ اداکارہ نینا گپتا نے بالی ووڈ انڈسٹری کا راز فاش کر دیا

بھارتی اداکارہ نے بالی ووڈ انڈسٹری کا پردہ فاش کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ کی ماضی کی اداکارہ نینا گپتا نے بہت سالوں کے بعد خاموشی توڑ دی ہے۔

 [amazonad category=”Mobile”]

اداکارہ نینا گپتا نے ایک عرصے تک خاموش رہنے کے بعد اب اپنی ہم عصر اداکارائوں شبانہ اعظمی، سمیتا پاٹل اور دیپتی نوال کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان اداکارائوں کو آرٹ ہائوس سینما کے چہرے کے طور پر دیکھا جاتا تھا اور تمام مرکزی کردار بھی انہیں کو دیئے جاتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے کبھی بھی تجارتی لحاظ سے فائدہ مند اداکارہ نہیں سمجھا گیا، اور نہ کوئی لیڈ رول ملا۔

Advertisement

اداکارہ نے مزید بتایا کہ فلم ڈائریکٹرز مثلاً گوند نہلانی اور شیان بینیگال نے مجھے کبھی بھی تجارتی لحاظ سے اچھی اداکارہ ہی نہ سمجھا۔

حال ہی میں نینا گپتا نے اپنی آپ بیتی سچ کہوں تو کی اشاعت کی ہے، جس میں اپنی پوری ذاتی اور پیشہ وارانہ  زندگی کا احاطہ کیا ہے۔

نینا گپتا کا کہنا ہے کہ وہ کم گو اور شرمیلی تھیں اور لوگوں سے بار بار جاکر کام کے لیے بات نہیں کرتی تھیں، یہ سمجھ کر کہ کہیں وہ ناراض نہ ہوجائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
میکسیکن حسینہ فاطمہ بوش کی توہین پر عالمی حسیناؤں کا احتجاج ، تقریب کا اجتماعی واک آؤٹ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version