Advertisement

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا عمل نا مکمل

پاکستان کے آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا عمل فی الحال مکمل نہیں ہوسکا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا ہے جبکہ ٹیکس ، توانائی سیکٹر، سماجی اور دیگر امور کے  اخراجات میں اصلاحات ہونی چاہیے۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پالیسیوں اور اصلاحات پرعمل تیز کیا جانا ضروری ہے، مالی امور اور اسٹرکچرل اصلاحات پر بات چیت جاری رکھنی چاہیے۔

واضح رہے کہ جیری رائس کہتے ہیں کہ ریکوری کا عمل بہتر ہورہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version