Advertisement

کراچی: برساتی نالوں کی بحالی کا مشن جاری

کراچی میں بارشوں سے پہلے گجر نالے اور اورنگی نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گجر نالے اور اورنگی نالے پر بیک وقت  تین مقامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے۔

 آپریشن کی قیادت سینیئر ڈایریکٹر بشیر صدیقی کررہے ہیں۔

 ڈایریکٹر بشیر صدیقی کا کہنا ہے کہ  سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی کے برساتی نالوں پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے،  آپریشن کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیئے رینجرز،  پولیس،  اینٹی اینکروچمنٹ پولیس ، سرچر پولیس کے آفیسرزسمیت جوان بڑی تعداد میں موجود ہیں۔

 ہر ٹیم کے ساتھ علاقہ اسسٹنٹ کمشنر کے الیکٹرک ، سوئی سدرن گیس ، واٹر بورڈ اور دیگر اداروں کی ٹیمیں بھی موقع پر موجود ہیں ۔

Advertisement

واضح رہے کہ کراچی میں برساتی نالوں سے تجاوزات کا کام بہت جلد مکمل کرلیا جائیگا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version