Advertisement

اللہ تعالیٰ کےفضل سےپاکستان میں حالات بہتر ہیں،اسد عمر

اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کےفضل سےپاکستان میں حالات بہتر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوروناپوری دنیا کے لئےچیلنج ہے، اللہ کا کرم رہا دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں صورتحال بہتر رہی۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے کہا کہ مسائل کے حل کیلئے فیصلے لینے جارہے ہیں، کوئی بھی بیماری فیملی اور مذہب کو نہیں دیکھتی۔

اسد عمر نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ وہ قومیں ترقی کرتی ہیں جہاں علم میں اضافہ ہوتا ہے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ اسپتالوں میں کچھ چیزیں فوری کرنے کی تھیں،این سی اوسی نےصوبوں کے ساتھ مل کراہم کردار ادا کیا۔

Advertisement

اسد عمر کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت اپنی خامیوں سےسیکھ رہی ہے، وفاقی حکومت نے صوبوں میں اسپتالوں کی بہتری کیلئے 60ارب خرچ کررہا ہے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کس مزید کہنا تھا کہ 18ویں ترمیم کے بعد صحت کا شعبہ صوبوں کے پاس ہے، تعلیم اور صحت کسی بھی قوم کی ترقی کے لئے اہم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version