Advertisement

احسن محسن اکرام نے منال خان کی تصاویر شیئر کر دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ منال خان کے منگیتر احسن محسن اکرام نے سوشل میڈیا پر منال کی نئی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔

اداکار احسن محسن اکرام کی جانب سے منال خان کی ایک نئی تصویر انسٹا گرام اسٹوری پر شیئر کی گئی ہے۔

Advertisement

احسن محسن اکرام کی جانب سے انسٹا گرام اسٹوری پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ منال خان کیٓتشی گلابی ٹی شرٹ پہن رکھی ہے اور سفید پھولوں کے گجرے بھی پہن رکھے ہیں۔

[amazonad category=”Auto”]

منال خان نے ایک سفید رنگ کا خوبصورت پھول بھی اپنے چہرے پر سجا رکھا ہے۔

احسن محسن اکرام کی جانب سے شیئر کی گئی اسٹوری منال خان نے بھی اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔

گزشتہ دنوں منگنی کے رشتے میں بندھنے والی خوبصورت جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام اکثر اوقات ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک دوسرے کے ساتھ تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version