حریم شاہ پر مقدمے کی درخواست

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کے خلاف لاہور کے تھانے میں مقدمے کے درخواست دائر کروا دی۔
تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کی ہوائی فائرنگ سے خوف و ہراس پھیلا ہے۔
درخواست میں کہا گیا کہ فائرنگ سے کوئی شہری زخمی بھی ہوسکتا تھا لہٰذا اس کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے درخواست موصول ہوگئی ہے، فوٹیج کا جائزہ لیکر قانون کے مطابق عمل کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ حریم شاہ کی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

