Advertisement

خیبرپختونخوا: فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، مردہ اور بیمار مرغیاں برآمد

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی چارسدہ روڈ پشاور پر کارروائی، مردہ اور بیمار مرغیاں برآمد کی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  پشاور کے علاقے چارسدہ روڈ پر کارروائی کے دوران 750 کلو سے زائد مردہ اور بیمار مرغیاں برآمد کی گئی ہیں۔

 اس ضمن میں پشاور فوڈ  سیفٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران متعلقہ دکان سیل کر دی گئی ہے اور مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے بتایا کہ یونیورسٹی روڈ پر صفائی کی نہایت ناقص صورتحال پر ہوٹل سیل کردیا گیا ہے اس کے علاوہ: مانسہرہ میں ناکہ بندی کے دوران گاڑی سے 1500 لیٹر جعلی مشروبات برآمد کرلی گئی ہیں۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے مزید بتایا کہ ڈی آئی خان میں ناقص صفائی پر ائس کریم فیکٹری سیل کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version