Advertisement

عمران اشرف کا مداحوں کو دلچسپ چیلنج

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عمران اشرف نے مداحوں کو مشکل چیلنج دے دیا۔

اداکار نے ٹوئٹر پر اپنی پاسپورٹ سائز تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو چیلنج کیا کہ وہ بھی اپنی پاسپورٹ سائز تصویر شیئر کریں۔

 [amazonad category=”Mobile”]

https://twitter.com/alihasan4u/status/1409520562855157760?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1409520848021733386%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es2_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F949342

Advertisement

عمران اشرف نے تصویر شیئر کرنے والوں کے لیے شرط رکھی کہ وہ بغیر کسی فلٹر کے یہ تصویر شیئر کر کے ہی چیلنج کا حصہ بن سکتے ہیں۔

اداکار عمران اشرف کے جانب سے دیے گئے چیلنج کو اداکار کے مداح بڑھ چرھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

Advertisement

ایک صارف نے کہا کہ مجھ غریب کا تو اب تک پاسپورٹ ہی نہیں بنا۔

عمران اشرف نے انہیں میٹرک کی اسکول والی ہی تصویر کے ساتھ چیلنج میں شامل ہونے کا مشورہ دے دیا۔

سلیم نامی ایک صارف نے کہا کہ سب آپ کو ایسے تصویریں بھیج رہے ہیں جیسے احساس والے 12 ہزار روپے دے رہے ہوں۔

Advertisement

اس تبصرے پر عمران اشرف نے کہا کہ ’بھائی پیار ہے سب کا ماشاءاللّٰہ کہو۔

واضح رہے کہ باصلاحیت اداکار عمران اشرف نے ٹوئٹر پر گزشتہ ماہ ہی اپنا اکاؤنٹ ویریفائیڈ یعنی تصدیق شدہ کروایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version