کراچی: میمن گوٹھ پولیس کی کارروائی ، شاکر بلوچ ملزمان گرفتار

کراچی پولیس نے بہن بھائیوں پر تیزاب پھینکنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا
کراچی میں میمن گوٹھ پولیس کی کارروائی کے دوران شاکر بلوچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کارروائی کے دوران ملزم سے چوری کی موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی گئی ہے۔
اس ضمن میں پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کی لڑکی کے ہمراہ تصویر وائرل ہوئی تھی، ملزمان نے لڑکی کی شناخت ارم کے نام سے کی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ ملزمہ ارم کی تلاش کی جارہی ہے، ملزم لڑکی کے ہمراہ منشیات فروشی کرتا تھا، اور ملزم پولیس سے بچنے کیلئے لڑکی کے ہمراہ ہوتا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

