چوہدری شجاعت حسین کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا جے یو آئی ف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کو ٹیلیفون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔
مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمان کے لئے تندرستی کی دعا کی جس پرمولانا فضل الرحمن نے بھی چوہدری شجاعت حسین کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement