ٹرین حادثہ، وزیر خارجہ کا جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ دلی اظہار تعزیت

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے آج ہونے والے ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ دلی اظہار تعزیت کیا گیا ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گھوٹکی ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دل گرفتہ ہوں۔
انہوں نے بتایا ہے کہ حکومت دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ گھوٹکی ٹرین حادثے میں زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
وزیر خارجہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں ٹرین حادثے کے مرحومین کیلئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

