کیا موسیقی ذہنی تھکاوٹ دور کرنے کا ذریعہ ہے؟

ایک تحقیق کے مطابق رننگ کے دوران موسیقی سننے سے ذہنی تھکاوٹ دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔
یہ پہلی تحقیق ہے جس میں رننگ کے دوران موسیقی سننے سے ذہنی تھکاوٹ دور ہونے اور پرفارمنس بڑھانے کی صلاحیت کے حوالے سے اثرات کا پتہ لگایا گیا ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
یہ تحقیق یونیورسٹی آف ایڈنبرا کے محققین نے دو ٹیسٹ استعمال کر کے کی، تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ موسیقی سننے سے اٹھارہ افراد جو کہ فٹنس کے لیے رننگ کررہے تھے ان کی پرفارمنس پر کیا اثرات مرتب ہوئے۔
واضح رہے کہ اس تحقیق کے نتائج جرنل آف ہیومن اسپورٹ اینڈ ایکسرسائز میں شائع ہوئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

