Advertisement

ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی مسودہ تیار

آمدن چھپانے یا ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی  مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔

تیارکردہ قانونی مسورہ کے مطابق ٹیکس چوری کو فوری گرفتار کرکے قانونی کاروائی کی جاسکے گی، فنانس بل 2021-22 میں نئی اہم ترین شق شامل کر دی گئی ہے۔

فنانس بل کے مطابق ایف بی آر کے اسسٹنٹ کمیشنر ان لینڈ ریونیو یا مساوی افسر کو گرفتاری کا اختیار ہوگا، سیکشن 203 اے کے تحت دستاویزی ثبوت کی بنیاد پر ٹیکس نادہندہ گرفتار ہوگا۔

فنانس بل کے مطابق کسی شخص کی گرفتاری سے پہلے بورڈ سے اجازت لینا ہوگی، ٹیکس چوری پر مطلوبہ ٹیکس، جرمانہ یا سرچارج بھی دینا ہوگا۔

فنانس بل  کی شق کے مطابق کسی کمپنی کی صورت میں ہر ڈائریکٹر یا افسر کی گرفتاری ممکن ہو سکے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version