میزبان نادیہ خان بھی حلیمہ سلطان بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے بھی حلیمہ سلطان کا روپ دھار لیا ہے۔
اداکارہ نادیہ خان کی فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نادیہ خان نے نامور ترک ڈراما سیریل ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کے کردار جیسا روپ اختیار کیا ہوا ہے۔
انسٹاگرام پر شیئر اس ویڈیو کے کیپشن میں درج تھا کہ انھوں نے یہ کاسٹیوم ڈراما کی اردو ڈبنگ کاسٹ سے انٹرویو کے دوران پہنا تھا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

