لاہور: ملتان روڈ پرآئل ٹینکر الٹ گیا

لاہور میں سندر کے قریب ملتان روڈ پرآئل ٹینکر الٹ گیا۔
تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکر کے بعد الٹ گیا ہے۔
ریسکیو کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکر سے پیٹرول لیک ہورہا تھا، مقامی لوگ ٹینکر سے بہنے والا آئل جمع کرنے لگے ہیں۔
ریسکیو کا مزید کہنا ہے کہ لوگوں کو ہٹانےکےلیے پولیس کو طلب کرلیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement