سیاحوں نے فائرنگ کرکے حاملہ مارخور کو زخمی کر دیا

چترال میں سیاحوں نے فائرنگ کر کے حاملہ مارخور کو زخمی کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف چترال کے مطابق لوئر چترال میں سیاحوں نے فائرنگ کر کے مارخور کو زخمی کر دیا۔
[amazonad category=”Auto”]
حاملہ مارخور گولی لگنے پر گرم چشمہ روڈ کے دریا میں جا گرا تاہم وائلڈ لائف اہلکار نے ریسکیو کر لیا۔
وائلڈ لائف اہلکاروں نے کافی جدوجہد کے بعد زخمی مارخور کو گرم چشمہ روڈ کے دریا سے نکالا اور طبی امداد دی گئیں۔
Advertisement
اس حوالےسے حکام کا کہنا ہے کہ سیاح مار خور پر فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement