اداکارہ ریشم کی علیزے شاہ کے ساتھ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم کی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ کے ہمراہ تصاویر وائرل ہو گئیں۔
ریشم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر علیزے شاہ کے ہمراہ تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔
سوشل میڈیا پر دونوں کی ایک ڈانس پریکٹس کی ویڈیو بھی زیرگردش ہے جس میں دونوں کسی ایوارڈ شو کے لیے ڈانس کی پریکٹس کررہی ہیں۔
[amazonad category=”Auto”]
ڈانس ویڈیو علیزے شاہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کی زینت بنائی۔
ریشم نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کچھ خوبصورت تصویریں خوبصورت علیزے شاہ کے ساتھ۔
رشیم کے ہمراہ علیزے شاہ کی تصاویر کو مداح خوب پسند کررہے ہیں۔
جبکہ خود علیزے شاہ نے بھی ریشم کی تصاویر پر لال دل والے ایموجی کیساتھ ردعمل دیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News