Advertisement

اسٹاک مارکیٹ : سرمایہ کاروں کیلئے اچھی خبر کا امکان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کیلئے آئندہ بجٹ میں اچھی خبر کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ قومی بجٹ میں کپیٹل گین ٹیکس کی شرح میں کمی کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اسٹاک مارکیٹ میں شئیرز کے منافع پر کپیٹل گین ٹیکس ریٹ میں 3 فیصد کمی کا امکان کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ شئیرز کے منافع پر کپیٹل گین ٹیکس 15 فیصد سے کم کرکے 12 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس کے علاوہ کیپیٹل گین ٹیکس کیلئے مدت بھی 2 یا 3 سال تک متعین کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع  نے  بتایا کہ اس سے قبل کیپیٹل گین ٹیکس وصولی کیلئے مدت کا تعین نہیں کیا ہوا ہے۔

 بجٹ میں اسٹاک مارکیٹ کے ساتھ کموڈیٹی مارکیٹ کے لئے بھی اچھی خبر کا امکان ہے، پاکستان مارکنٹائل ایکسچینج کیلئے بھی ٹریڈنگ پر بھی سہولت دینے کی تجویز زیرغور کیا گیا ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق فیوچر کموڈیٹی کانٹریکٹ کو وود ہولڈنگ ٹیکس سے مستسنٰی قرار دینے پر غور کیا گیا ہے اور مارکنٹائل ایکسچینج میں الیکٹرونک وئیر ہاوسنگ کی رسید پر ٹریڈنگ کی اجازت کا امکانکا بھی امکان ہے۔

 یاد رہے کہ چئیرمین اسٹاک ایکسچینج نے وزیرخزانہ کو بجٹ تجاویز پر بریفنگ دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version