Advertisement

موسم گرما میں پیاز کھانا کیسا ہے؟

پیاز ان سبزیوں میں سے ایک ہے جو آپ کے جسم کو گرمی سے بچانے میں مدد فراہم کر سکتی ہے اس سبزی کو کچی اور پکی دونوں طریقوں سے کھایا جاتا ہے۔

گرمی کی شدت کم کرنے کے لئے پیاز کافی مشہور ہے کیونکہ اس میں ٹھنڈک کی خصوصیات موجود ہیں ،اس کے علاوہ پیاز کھانے سے ہمارے جسم کو وٹامن سی بھی کثرت سے ملتا ہے۔

اس کے علاوہ پیاز کا پانی بالوں کے لئے بھی بے حد مفید ہے جس جگہ سے سر میں گنج پن بننا شروع ہو جائے وہاں پیاز کا پانی لگانے سے بالوں کی گروتھ پھر سے شروع ہو جاتی ہے۔

ذیابیطس کے مریضوں کو بھی اپنی غذا میں پیاز شامل کرنا چاہئیے ، پیاز کا گلیسیمک انڈیکس 10 سے کم ہے جو ذیابیطس کے مریضوں کے لئے اچھا ہوتا ہے اس میں بہت کم کاربس اور کثیر مقدار میں فائبر ہوتا ہے یہ خصوصیات مل کر ذیابیطس کے مریضوں کے لئے پیاز کو ایک بہترین سبزی بناتی ہیں۔

پیاز کی مدد سے ہمارا نظام ہاضمہ بھی بہتر طریقے سے کام کرتا ہے اور پیاز سے کولیسٹرول کی سطح بھی کنٹرول ہوتی ہے جس سے ہماری قلبِ صحت کو فروغ ملتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version