وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کیلئے اچھی خبر

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی ہے۔
این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد انتہائی کم سطح پر پہنچ گئی ہے جس کی باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار ہونے والے شہریوں کی تعداد 79 رہی ہے۔
یکم مئی کو اسلام آباد کے 431 شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔
واضح رہے کہ اسلام آباد میں مثبت کیسز کی شرح 2.2 رہ گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

