مولانا فضل الرحمان کا بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر گفتگو کی گئی۔
ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے حکومت کو بے نقاب کرنے کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے اگلے ہفتے ملاقات پر بھی اتفاق کر لیا ہے۔
اس مو قع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں حکومت کو بے نقاب کرنا اپوزیشن کی اخلاقی فتح ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہحکومت کا غیر جمہوری رویہ دراصل اپوزیشن کی جیت ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement