انکوائری کمیٹی حادثے کی شفاف وغیرجا نبدار تحقیقات کرے، وفاقی وزیر ریلوے

وفاقی وزیرریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ انکوائری کمیٹی حادثے کی شفاف وغیرجا نبدار تحقیقات کرے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ ذمہ داران کے خلاف ایکشن لے کر مستقبل کے ایسے واقعا ت کو روکا جا سکتاے۔
ترجمان ریلوے کا کہنا تھا کہ ریسکیو آپریشن کے بعد ریلوے افسران کا اہم اجلاس جلد ہوگا جبکہ وزیر ریلوے اعظم سواتی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ریلوے سیفٹی ،محفوظ اور آرام دہ سفر سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

