Advertisement

باورچی سوپ کے پتیلے میں گر کر ہلاک

باورچی گرم سوپ کے بڑے پتیلے میں گر کر ہلاک ہو گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  عراق میں ایک افسوسناک واقعے کے دوران باورچی شادی کی تقریب کے لیے بنائے جانے والے سوپ کے بڑے پتیلے میں گر کر ہلاک ہو گیا۔

 [amazonad category=”Electronics”]

باورچی ایک شادی ہال کے کچن میں شرکا کے لیے کھانا تیار کر رہا تھا۔

اس دوران وہ جس بڑے پتیلے میں سوپ تیار کررہا تھا اس میں گر کر بری طرح جھلس گیا اور بعد ازاں دم توڑ گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version