اسحاق ڈار نے وہ اصلاحات نافذ کیں جس سے ہمیں فائدہ ہوا ،احسن اقبال

مسلم لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے وہ اصلاحات نافذ کی ہیں جس سے ہمیں فائدہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگی رہنما احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے 4 سال میں 11 ہزار میگاواٹ بجلی کے منصوبے لگائے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے دور حکومت میں ہی لانگ ٹرم پلان بنایا گیا تھا۔
احسن اقبال نے یہ بھی کہا کہ ن لیگ نے کوئلے، سورج اور ہوا سے بجلی کے منصوبے لگائے ہیں۔
مسلم لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ ہم نے ہر ضلعے میں نئی یونیورسٹی کی بنیاد رکھی تھی اور ن لیگ کے دور حکومت میں یونیورسٹی کے طلباء کو لیپ ٹاپ بھی دیئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

