Advertisement

وزن کم کرنا اب نہایت آسان

آج کل ہر شخص اس لئے پریشان ہے کہ وہ کیسے اپنا موٹاپا کم کرے اور اس ہی کشمکش میں وزن کم ہونے کہ بجائے بلکہ بڑھ جاتا ہے۔

سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ وزن بڑھتا کیوں ہے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن کے بڑھنے میں کیلوریز کا براہِ راست کردار ہوتا ہے، مثلاً آپ کتنی کیلوریز کھاتےہیںآپ کو استعمال ہونے والی کیلوریز میں سے جسم میں بچ جانے والی کیلوریز میں توازن پیدا کرنا ہے۔ اگر آپ اپنے جسم میں ضرورت سے زیادہ کیلوریز بچا رہے ہیں اور انھیں جسمانی مشقت کے ذریعے استعمال نہیں کررہے تو یقیناً آپ کا وزن بڑھنا شروع ہوجائے گا۔

واضح ہے کہ زیادہ کیلوریز  والی چیزیں مثلاً، چینی، سوفٹ ڈرنکس اورپروسیسڈ ویجیٹیبل گھی وغیرہ اپنی زندگی سے دور کر دیں اور  اپنی غذا میں تازہ پھل اور سبزیاں شامل کریں۔

آج کل ہماری سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ ہم ورزش نہیں کرتے ،جدت نے ہماری زندگیوں کو ایک طرف سہل بنادیا ہے تو دوسری طرف ہمارے رویوں میں کاہلی شامل ہوگئی ہے ،ورزش کے لیے خصوصی طور پر وقت نکالنا تو دور کی بات، لوگ چہل قدمی کرنا بھی بھول گئے ہیں۔ اپنے روز مرہ مصروفیات میں کم از کم چہل قدمی کو شامل کریں۔

Advertisement

ڈائٹ پلان اپنی زنگی میں شامل کر لیں دودھ والی چائے اور نشہ آور چیزوں کو زندگی سے نکال باہر پھینکیں، ان کی جگہ بلیک ٹی، بلیک کافی اور لیموں کا پانی استعمال کریں ،ناشتے میں جو کا دلیہ یا گریپ فروٹ کا استعمال کریں۔

دوپہر کا کھانے میں تازہ سبزیوں کا سلاد کھائیں جیسے گاجر، سیب، انگور، پھلیاں، تربوز، پپیتا، اخروٹ یا کوئی بھی کم کیلوری والی سبزی یا پھل کھائیں ،آپ اُبلی ہوئی سبزیاں یا ایک چھوٹا کپ اُبلے ہوئے چاول بھی کھاسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ رات کے کھانے میں چپاتی کے ساتھ صحت مند سبزیاں لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version