شوکت ترین کی زیرصدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس

وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔
اجلاس میں اسٹریٹجک ذخائر کے لئے جولائی سے 40 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اجلاس کے دوران چکن ،آٹا، چینی اور کھانے کے تیل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔
سیکریٹری خزانہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 2 ہفتوں سے مہنگائی میں کمی کا رحجان ہے۔
سیکریٹری خزانہ نے اجلاس میں چینی کی عالمی قیمتوں میں سالانہ 58 اور ماہانہ 5.6 فیصد اضافے پر بریفنگ دی ہے۔
Advertisement
وزیرخزانہ شوکت ترین نے گندم اور چینی کی خریداری کے لئے سرکاری اور نجی سطح پرانتظامات کی ہدایت بھی دے دی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

