کراچی: گلشن اقبال نیپا فلائی اوور پر فائرنگ، نوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے گلشن اقبال نیپا فلائی اوور پر فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فائرنگ کی زد میں آنے والے نوجوان22 سالہ کاشف ہے جس کے سینے میں گولی لگی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ موقع سے مقتول کی موٹر سائیکل پولیس نے اپنی تحویل میں لےلی ہے۔
پولیس کا مزید بتایا کہ ابتدائی طور پر واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا معلوم ہوتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

