Advertisement

سوتیلے بھائی کی پیدائش پر سارہ علی خان کا ردِعمل سامنے آگیا

بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان کا اپنے سوتیلے بھائی کی پیدائش پر ردِعمل سامنے آگیا ہے۔

حالیہ انٹرویو میں سارہ علی خان نےاس بات کا انکشاف کیا کہ جب وہ اپنے نوزائیدہ سوتیلے بھائی سے ملیں تو انہیں بہت خوشی ہوئی۔

 [amazonad category=”Electronics”]

سارہ علی خان نے کہا کہ اُن کے والد، اداکار سیف علی خان بہت خوش نصیب ہیں کہ اُنہوں نے چار مختلف ادوار میں باپ بننے کی خوشی دیکھی ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ جب ان کا بھائی ان کی طرف دیکھ کر مسکرایا تو وہ اس کی مسکراہٹ دیکھ کر خود کو روک نہیں سکیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میرا بھائی بہت پیارا ہے۔

دوسری جانب سارہ علی خان نے بتایا کہ وہ اپنے والد سیف علی خان کو زندگی کے ہر عشرے میں ایک نئے بچے کی پیدائش ہونے پر اکثر تنگ کرتی ہیں۔

انٹرویو کے اختتام میں اداکارہ سارہ علی خان نے کہا کہ  یہ بچہ ان کے والد اور کرینہ کی زندگی میں مزید خوشی اور جوش و خروش لائے گا۔

اداکارہ سارہ نے کہا کہ میں اپنے والد اور کرینہ ساتھ ہی اپنے ن ئے بھائی کے لیے بے حد خوش ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version