حلیم عادل شیخ کا خضدار حادثے پر افسوس کا اظہار

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے دادو سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ خضدار میں حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت متاثرین کی مالی مدد کرے۔
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے مزید کہا کہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

