Advertisement

رومانیہ اور پاکستان کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

سربراہ پاک فضائیہ

سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ رومانیہ اور پاکستان کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں۔

ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رومانیہ کے سفیر سے سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ تعاون کے مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔

[amazonad category=”Mobile”]

ملاقات میں سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو  نے کہا کہ رومانیہ اور پاکستان کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں۔دونوں ملکوں کی فضائی افواج کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔

اس موقع پر رومانیہ کے سفیر نے کہا کہ پیشہ ورانہ مہارت اور ایوی ایشن انڈسٹری میں خود انحصاری کی طرف گامزن پاک فضائیہ قابل تعریف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version