سی این جی اسٹیشنز پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ واپس لیا جائے، ثمر بلور

ثمر بلور کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق ایم پی اے ثمر بلور کا کہنا ہے کہ سیاحت کے فروغ کے دعووں کے برعکس سیاحتی مقامات پر لیوی ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔
انھوں نے مزید کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں صرف دس فیصد اضافہ ہوا ہے، صوبائی حکومت وفاق سے اپنا حق حاصل نہ کرسکی ہے۔
خیال رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجٹ اجلاس سپیکر مشتاق غنی کی صدارت میں جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement