Advertisement

مومنہ مستحسن کی سوشل میڈیا پر غیر موجودگی سے بالی ووڈ اداکارہ پریشان

 پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی سوشل میڈیا پر غیر حاضری نے بالی ووڈ اداکارہ پراچی دیسائی  بھی پریشان ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق مومنہ مستحسن نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام سے عارضی طور پر بریک لے لیا۔

 [amazonad category=”Mobile”]

اس خبر نے جہاں ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا وہیں بھارتی اداکارہ بھی تشویش میں مبتلا ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ پراچی دیسائی نے مومنہ مستحسن کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گی، ہمیشہ خوش رہیں۔

اس سے قبل بھی پراچی دیسائی اور مومنہ مستحسن میں سوشل میڈیا پیغامات کا تبادلہ ہوچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
Next Article
Exit mobile version