Advertisement

شاہین شاہ آفریدی نے سرفراز احمد سے باقاعدہ معافی مانگ لی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6، فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے سرفراز احمد سے باقاعدہ معافی مانگ لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے معافی مانگ لی ہے۔

[amazonad category=”Electronics”]

شاہین شاہ کا کہنا تھا کہ جو بھی کھیل کے دوران ہوا وہ انجانے میں ہوا، سرفراز احمد ہمیشہ میرے لئے کپتان اور سینئر کی حیثیت رکھتے ہیں۔

خیال رہے کہ لاہور قلندر اور کویٹہ گلدیٹرز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں شاہین شاہ نے سرفراز احمد سے بدتمیزی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
Next Article
Exit mobile version