Advertisement

حافظ آباد: تاجر سے 40 کروڑ کی غیرقانونی گندم پکڑ لی گئی

گندم کی خریداری کا ہدف

حافظ آباد میں تاجر سے 40 کروڑ کی غیر قانونی گندم پکڑلی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں ڈپٹی کمشنراور پاسکو حکام نے مختلف رائس ملز پر چھاپے مارے تھے۔

ذرائع کے مطابق پاسکو حکام کی ناقص پالیسیوں کے باعث گندم کے حصول کا ٹارگٹ ناکام رہا جبکہ ڈپٹی کمشنر نے پاسکو کے مراکز پر ٹارگٹ پورا کرنے کی ہمت ٹھان لی۔

ذرائع نے بتایا کہ چھاپوں کے دوران 170000 ہزار بوری میں ذخیرہ کی گئی گندم برآمد ہوئی ہے۔

اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ برآمد کی گئی گندم کی قیمت 30 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔

Advertisement

ضلعی انتطامیہ نے کہا کہ پکڑی گئی گندم رائس ملز کے گوداموں میں چھپائی گئی تھی۔

ڈپٹی کمشنر نورش صباء نے بتایا کہ برآمد شدہ گندم پاسکو سینٹرز پر منتقل کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version