حرا مانی نے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا؟
اکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حرا مانی نے ناقدین کو منہ...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور ادکارہ حرا مانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں ان کے بال ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔
صارفین نے اداکارہ سے سوال کیا کہ آپ نے یہ بال کرل کیسے کیے ہیں، اور اداکارہ کے بالوں کی تعریف بھی کی۔
اداکارہ حرا مانی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور اپنی نئی نئی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کر کے اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔
حرامانی کے مداحوں کی جانب سے بھی اُن کی ہر آنے والی پوسٹ پر محبت کا اظہار کیا جاتا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ حرا مانی کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر میں دیکھا گیا کہ انہوں نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
سوشل میڈیا پر حرا مانی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔
حرا مانی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ ’سندر سندر وہ حسینہ بڑی‘۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News