Advertisement

سعودی عرب میں سینما گھر کا افتتاح

سعودی عرب میں قصیم ریجن کے دارالحکومت بریدہ کے النخیل مال میں پہلے سینما گھر کا افتتاح کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینما 8  اسکرینز پر مشتمل ہے اور اس میں 1311 نشستوں کی گنجائش ہے جبکہ  الگ فوڈ کارنر بھی رکھا گیا ہے۔

  ذرائع کا کہنا ہے کہ بریدہ کے النخیل مال میں جی سی ایس کی جانب سے اپنی نوعیت کے منفرد تجربے کا موقع فراہم کیا گیا ہے، اس کے تحت فلموں کے شائقین دیو ہیکل فلمی مناظر کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ منصوبہ معیار زندگی بہتر بنانے والے پروگرام اور سمعی و بصری ابلاغ کے اعلی ادارے کی جانب سے شائقین کو مملکت کے مختلف علاقوں میں انواع و اقسام کے تفریحاتی سرگرمیاں فراہم کرنے کی پالیسی کا حصہ ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version