Advertisement

مزاحیہ ویڈیوز بنانے والا یوٹیوبر گرفتار

گوجرانوالہ میں سوشل میڈیا پر بغیراجازت عوامی مقامات پر خواتین کی تذلیل کی پرینک ویڈیوز بنانے والے یوٹیوبر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم  مذاق کے نام پر خواتین کو مختلف باتوں پر ہراساں کرتا تھا۔

[amazonad category=”Electronics”]

گزشتہ کئی دنوں سے اس حرکت پر پولیس سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔

گوجرانوالہ پولیس نے لاہور کے علاقے محمود بوٹی میں کارروائی کرکے ملزم محمد علی کو گرفتار کرلیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ملزم پر خواتین سے غیراخلاقی حرکات ، اسلحہ کے زور پر گالم گلوچ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ایس پی صدر عبدالوہاب کےمطابق ملزم مزاحیہ ویڈیوز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے کے لئے مختلف عوامی مقامات اور پارکس میں بیٹھی خواتین کو ہراساں کرکے ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیتا تھا۔

پولیس نے ملزم کے خلاف مقامی شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version