Advertisement

فلک نے شہر کے سارے پھول ختم کردیئے، اداکار مانی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اور میزبان سلمان ثاقب شیخ عرف مانی کا شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی گلوکار فلک شبیر اور اداکارہ سارہ خان کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا۔

اداکار و میزبان سلمان ثاقب شیخ عرف مانی گلوکار فلک شبیر کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ لڑکے نے شہر کے سارے پھول ختم کردیئے ہیں۔

[amazonad category=”Electronics”]

حال ہی مین اداکار مانی اور اُن کی اہلیہ اداکارہ حرا مانی نے نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی۔

شو میں دوران انٹرویو شوبز انڈسٹری میں حال ہی میں ہونے والی شادی شدہ جوڑوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے حرا مانی نے کہا کہ انہیں گلوکار فلک شبیر اور اداکارہ سارہ خان کی جوڑی بہت پسند ہے ۔

Advertisement

انہوں نے شو کے کو بھی مشورہ دیا کہ آپ انہیں اپنے شو میں ضرور دعوت دیں۔

جس پر میزبان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ضرور وہ دونوں شو میں آئیں گے، اس دوران مانی نے ہنستے ہوئے گلوکار فلک شبیر کے بارے میں کہا کہ لڑکے نے شہر کے سارے پھول ہی ختم کردیئے ہیں۔

اداکارہ حرا مانی نے مزید کہا کہ انڈسٹری میں بہت مزے کی شادیاں ہوئی ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ ہماری چھوٹی سی انڈسٹری ہے سب ایک دوسرے سے پیار کرتے ہیں اور یہ اسی طرح چلتی ہے۔

دوسری جانب حرا نے ڈرامہ انڈسٹری کی لڑکیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جتنی بھی لڑکیاں ہیں وہ بہت اچھا کام کر رہی ہیں چاہے وہ کہیں پر بھی رہتی ہیں ان کا کام ٹی وی پر دکھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version