کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن

کوئٹہ میں سریاب کے علاقے گوہر آباد میں سی ٹی ڈی نے آپریشن کیا ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگیا ہے جبکہ مبینہ دہشتگرد کے زیر استعمال کمپاونڈ سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔
دہشتگرد کی شناخت کالعدم تنظیم کے اہم رکن کے طور پر ہوئی ہے ، آپریشن کے دوران مبینہ دہشتگرد کی جانب سے فائرنگ اور دستی بم دھماکہ بھی کیا گیا تھا۔
کوئٹہ دھماکہ کے باعث سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار زخمی بتائے جارہے ہیں۔
واضح رہے کہ ہلاک دہشتگرد فرقہ وارانہ، لسانی ٹارگٹ کلنگ اور فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

