Advertisement

بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی

کے الیکٹرک کی جانب سے شہر قائد میں رات گئے تک بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ تاحال جاری ہے۔

شدید گرمی کے موسم میں بجلی کی غیراعلانیہ بندش سے شہریوں کی زندگیاں مزید متاثر ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر بلاک  19, بلاک 17 اور بلاک 13 میں  بجلی رات 12 بجے سے بند ہے جبکہ کورنگی کے مختلف علاقوں سمیت گلشن ، ملت سوسائٹی ، باغ کورنگی ، شاہ فیصل کالونی ، گلشن معمار، ملیر، لیاری ، ناظم آباد ، میٹروول ، صدر، گلشن اقبال ، ڈیفینس اور کلفٹن کے مختلف بلاکس میں بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version