مئی کے مہینے میں جرائم پیشہ عناصر سرگرم

شہر قائد میں مئی کے مہینے میں جرائم پیشہ عناصر کی کاروائیوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا دیکھا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق مئی کے مہینے میں جرائم پیشہ افراد سب سے زیادہ سرگرم رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہریوں سے 1700 سے زائد موبائل فونز اسلحے کے زور پر چھینے گئے ہیں جبکہ 99 گاڑیاں چوری کی گئیں اور 9 گاڑیاں اسلحے کے زور پر چھین لی گئیں ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ 3 ہزار 380 موٹر سائیکلیں شہر کے مختلف مقامات سے چوری کی گئیں اور 245 موٹر سائیکلیں اسلحے کے زور پر شہریوں سے چھینی گئیں ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

