Advertisement

کس فلم میں عامر خان نے کام کرنے سے انکار کردیا تھا؟

عامر خان

معروف اداکار عامر خان کی فلمز کے سب ہی دیوانے ہیں اور بہت سی ایسی فلمیں ہیں جن سے عامر خان کو پزیرائی ملی ۔

عامر خان کی ایک ایسی ہی بھارت میں بننے والی فلم ’لگان‘ نے بالی ووڈ سپر اسٹار کا کیریئر تبدیل کرکے رکھ دیا تھا۔

[amazonad category=”Auto”]

لگان کو ریلیز ہوئے 20 برس ہوچکے ہیں اور آج بھی اس فلم کو ویسے ہی پسند کیا جاتا ہے۔

جب عامر خان کو اس فلم کے لئے راضی کرنے کے لیے رابطہ کیا تو عامر خان کا کہنا تھا کہ ایسی فلمیں کامیاب نہیں ہوتیں ۔

Advertisement

آخر کار نہ وہ اس فلم کے لئے تیار ہوئے بلکہ یہ فلم ان کی پہلی پروڈکشن بھی تھی۔

اداکار عامر خان نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جب اس فلم کا نام لگان سنا اور گفتگو کی تو پانچ منٹ میں ہی اس پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔

عامر خان کو اس اسکرپٹ پر اعتماد نہیں تھا اشوتوش گواریکر نے کوشش جاری رکھی اس کے بعد بھی وہ راضی نہ ہوئے۔

آخر کار ان کے والدین نے انہیں یہ فلم کرنے پر راضی کیا۔

اس سے قبل عامر خان کا  فلم پروڈکشن کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا  نہیں لیکن لگان نے انکا یہ وعدہ بھی تبدیل کروادیا۔

Advertisement

اس فلم میں عامر خان نے 25 کروڑ روپے لگائے اور پھر چار سال کی محنت کے بعد جب یہ فلم بنی تو اس نے عامر خان کا کیریئر ہی تبدیل کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version