ٹریک کی بدحالی ناقابل قبول معافی ہے ، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے گھوٹکی ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ڈہرکی ریلوے حادثے میں 30 سے زائد انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ہے۔
احسن اقبال نے مزید لکھا کہ یہ بات ناقابل معافی ہے کہ جائے حادثہ پہ ٹریک کی بدحالی کی رپورٹ ریلوے حکام نے دے رکھی تھی ، مگر نالائق اور نااہل حکمرانوں نے اس پر کسی قسم کی کارروائی نہیں کی تھی۔
اللہ مرحومین کے اہل خانہ کو صبر دے آمین۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement