فیروز خان نے شادی کرنے میں دیر کر دی؟

معروف اداکار فیروز خان نے ایک سے زائد شادیوں کا مشورہ دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیروز خان نے نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جس میں میزبان احسن خان نے بہت سے سوالات کیے ،میزبان نے اداکار سے پوچھا کہ ابھی تو آپ کا بچہ ہے اور بہت جلد شادی کرلی کیا یہ بات سچ ہے ؟
فیروز خان نے اس بات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نہیں مجھے تو مزید جلدی شادی کرنی چاہئیے تھی۔
انہوں نے کہا کہ شادی ایک بہترین سیکھنے کا عمل ہے اور جیسے ہمارے نبی ﷺ نے زیادہ شادیاں کی ہیں ویسے ہمیں بھی زیادہ کرنی چاہئیے۔
یاد رہے کہ اداکار فیروز خان کی شادی سیدہ علیزے فاطمہ سے 2018 میں ہوئی جب کہ دونوں کا ایک بیٹا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

