Advertisement

کراچی: پولیس کی سنگین جرائم میں مطلوب ملزمان کے خلاف کارروائی

Karachi police should be high alert on the orders of IG Sindh

کراچی میں انوسٹیگیشن ایسٹ پولیس نے  سنگین جرائم جن میں چوری ڈکیتی اور دیگر جرائم میں مطلوب ملزمان کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف مقدمات میں 2 مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن کے پاس سے موبائل فونز بھی برآمد کر لیئے گئے ہیں۔

ایس ایس پی انوسٹی گیشن الطاف حسین کے مطابق تفتیشی ٹیم تھانہ سائٹ سپر ہائی وے  نے تکنیکی مدد اور موثر حکمت عملی سے کامیاب کارروائی کے نتیجے میں اسٹریٹ کرائم اور رابری کے مقدمہ الزام نمبر 750/2021 بجرم دفعہ/34/ 397 ت پ میں ملوث ملزم شیر محمد کو گرفتار کرکے چیھنا ہوا موبائل بھی برآمد کر لیا ہے۔

وہیں دوسری جانب تفتیشی ٹیم تھانہ بلوچ کالونی نے بھی مقدمہ الزام نمبر 209/2021 بجرم دفعہ  365 ت پ  میں ملوث ملزم جہانگیر کو گرفتار کیا ہے جبکہ دیگر مختلف 2 کارروایوں میں بھی تفتیشی ٹیم سچل اور شاہراہ فیصل نے مفرور ملزمان اویس اور میر رحمان کو گرفتارکرلیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version