Advertisement

شاہ رخ خان کی ہالی ووڈ اداکار کرسچین بیل سے شادی کی خواہش

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی مشہور ہالی ووڈ کے اداکار کرسچین بیل سے شادی کی خواہش ہے۔

 ہالی ووڈ اداکار کے دنیا بھر میں کروڑوں مداح ہیں لیکن حیران کن طور پر دنیا بھر میں مداحوں کی ایک طویل فہرست رکھنے والے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان خود ہالی ووڈ اسٹارکرسچین بیل کے نہ صرف مداح ہیں بلکہ ان سے شادی بھی کرنا چاہتے ہیں۔

شاہ رخ خان نے ایک انٹریو میں کہا تھا کہ اگر یہ عجیب نہ ہوتا تو موقع ملنے پر میں ’بیٹ مین‘ کرسچین بیل سے شادی کرلیتا۔

انہوں نے بتایا کہ میں ان سے بے حد پیار کرتا ہوں، وہ بہت کول آدمی ہیں۔

دوسری جانب کنگ خان کی اس انوکھی خواہش پر اہلیہ گوری خان کی جانب سے کوئی ردعمل نہیں آیا تاہم امید کرتے ہیں کہ انہیں شاہ رخ کی یہ بات بری نہیں لگی ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version