Advertisement

پاکپتن: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکی قیادت میں پولیس کارروائیاں جاری

پاکپتن  کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ملک جمیل ظفر کی قیادت میں پولیس کارروائیاں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکپتن  میں پولیس کارروائی سے ڈکیتی اور راہزنی کے متعدد مقدمات میں مطلوب  6 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار ہوا جس سے لاکھوں روپے کا چھینا گیا مال مسروکہ برآمد کرلیا گیا ہے۔

ترجمان پولیس نے بتایا کہ ملزمان سے بھاری تعداد میں جدید اسلحہ ناجائز (6) عدد پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیا گیا ہے۔

ترجمان پولیس نے مزید بتایا کہ ملزمان کے قبضہ سے ایک راس کٹا معہ ایک راس وچھا ، تین شاخ بکرے طلائی زیور،نقدی  موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version