Advertisement

ویکسین کی قلت، تمام ویکسینیشن سینٹر بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا

ویکسین

آج محکمہ صحت سندھ نے ویکسن کی قلت کے باعث تمام ویکسینیشن سینٹر بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے آج تمام ویکسینیشن سینٹر بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ شہر کے متعدد ویکسینیشن سینٹرز پر چینی ویکسین ساینو ویک ، سائنو فارم، سائنو ویکسین ختم ہوگئی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ دوسری ڈوز لگوانے والے شہری در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے  کہ ضلع وسطی میں 18 میں سے 5 سینٹرز بند ہوگئے اور ضلع جنوبی میں 40 میں سے 30 سینٹرز بند کردیے گئےہیں اس کے علاوہ ضلع غربی میں 21 سینٹرز قلت کے باعث بند کردئیے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ضلع ملیر اور کورنگی میں بھی متعدد سینٹرز ویکسین کی قلت کے باعث بند کردئیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version